PTI

منگل، 26 نومبر، 2024

 بہت جلد خان ریلیز ہونے والا ہے انشاللہ بیرسٹر گوہر 

 ہمارے 8 لوگ شہید، اور 60 کے قریب زخمی ہیں،

 شیخ وقاص اکرم

 لائٹیں بند ہیں ، ہیوی آپریشن جاری ہے۔ پولیس کی بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں بھی داخل ہو چکی ہیں۔ سیدھی گولیاں چل رہی ہیں 💔

 علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہے🚨 

ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔

 ‏الرٹ🚨

رینجر کا آپریشن شروع، عوام پر سیدھی گولیاں اور شیل برسائے جا رہے ہیں۔

 https://www.facebook.com/share/v/19wkZhASCp/

 بلیو ایریا میں بھی بجلی مکمل طور پر بند کردی گئ ہے

‏لوگ موبائلز کی لائٹس جلا کر آگے بڑھ رہے ہیں


#احتجاج_سے_انقلاب_تک

 ‏صدر پنجاب حماد اظہر اور شوکت بسرا کے عظیم الشان قافلے کے مناظر دیکھیں

یہ قافلہ انشاءاللہ سورج طلوع ہونے سے پہلے D chowk میں ہوگا

 مراد سعید کا پیغام | 26 نومبر 2024

[انگریزی سب ٹائلز - اردو بیان]


جوانو!

 آج سے اعصاب کی جنگ کا آغاز ہورہا ہے۔ جیسے جیسے آپ ڈی چوک کی قریب پہنچتے جائیں گے ہر لمحہ صورتحال بدلتی جائیگی۔


 آپ نے اسی طرح منظم، پرامن اور ثابت قدم رہنا ہے۔


راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں!

 جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔ 


پنجاب سے جو قافلے ابھی تک نہیں نکلے اب ان کی باری ہے۔ 


منزل ڈی چوک ہے۔

 پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ 


جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔

اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔


‎#ReleaseImranKhan ‎#FreeImranKhan

 پولیس کے لیے سبز چائے لے جانے والی گاڑی کو پی ٹی آئی کے ورکرز نے لوٹ لیا سب کھلاڑی چائے کے مزے لے رہے ہیں_😂❤️

 ‏زبردست اسلام آباد کے مقامی لوگوں نے کارکنوں کے لئے کھانا پہنچا دیا ہے ❤️

 دن کو اسپیکر میں ہونے والا سب ڈرامہ تھا یہ لوگ رات کو آپ پر حملہ کریں گے

  🚨الرٹ رہنا


 _*ہم لوگ گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب کو نہیں جانتے، ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں اگر عمر ایوب اور گنڈاپور گاڑی سے نہ اترے تو ہم ان کے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر D- Chowk  لے کر جائیں گے*_

_*کارکنان شدید غصے میں 🔥*_



 ‏جعلی فارم 47 کی پیداوار حکومت کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد کی جانب روانگی۔ریحانہ ڈار کا قافلہ 

انشاءاللہ تعالیٰ فتح نصرت عمران خان کی ہوگی۔

 عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی چائے عوام کو ہی مل گئی۔ پولیس کے لیے جانے والی گرم چائے عوام کو نصیب ہوگئی۔

 مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔ سوشل میڈیا وارئیرز  دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں۔ جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں۔ مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو، میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ میرا اپنی ٹیم کو  پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان کا جیل سے پیغام!!

جمعرات، 21 نومبر، 2024

 5 اگست 2023 سے اڈیالہ میں قید عمران خان کو 28 ستمبر 2024 کے مقدمے میں گرفتار کیا گیاہے۔۔۔۔_*🤬

بدھ، 20 نومبر، 2024

 *_‏عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔

 🚨 ‏عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔

 بریکنگ نیوز 🔥

اسلام آبادہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کاحکم❤️✌️

 بہت جلد خان ریلیز ہونے والا ہے انشاللہ بیرسٹر گوہر  ✌