PTI
منگل، 26 نومبر، 2024
مراد سعید کا پیغام | 26 نومبر 2024
[انگریزی سب ٹائلز - اردو بیان]
جوانو!
آج سے اعصاب کی جنگ کا آغاز ہورہا ہے۔ جیسے جیسے آپ ڈی چوک کی قریب پہنچتے جائیں گے ہر لمحہ صورتحال بدلتی جائیگی۔
آپ نے اسی طرح منظم، پرامن اور ثابت قدم رہنا ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں!
جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔
پنجاب سے جو قافلے ابھی تک نہیں نکلے اب ان کی باری ہے۔
منزل ڈی چوک ہے۔
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔
جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
#ReleaseImranKhan #FreeImranKhan
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
بہت جلد خان ریلیز ہونے والا ہے انشاللہ بیرسٹر گوہر ✌
-
۲۴ نومبر تاریخ بنانے کے لیے خود بھی تیار رہنا ہے، اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس حوالے سے تیار کرنا ہے۔ #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی
-
🚨 عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔
-
*یاد رکھیں غلامی سے نکلو گے تو نسلیں آزاد ہوں گی اور ترقی کریں گی۔* *24 نومبر کی اہمیت کو سمجھیں*