فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایک بہادر اپنے نظریئے پر قائم رہنے والے اپنے رب پر پکا بھروسہ کرنے والے لیڈر کے ووٹر سپورٹر ہیں، کون سی زلالت نہیں ہے جو خان کے ساتھ نہیں کی گئی، جیل کی سختی اسقدر کہ پسینے سے کپڑے ہی پھٹ جائیں، ذہنی ٹارچر اتنا کہ تمام لیڈر شپ بیوی بہنیں بھانجا بے گناہ قید، الیکشن چھین لیا گیا، گولیاں کھا لیں پر وہ اپنے مقصد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹ رہا اسی طرح اس کے سپورٹر بھی بار بار مار کھانے کے بعد بھی نہیں مان رہے اور خان کی ہر پکار پر شڑکوں پر ہوتے ہیں، اب انشاء اللہ 24 نومبر کو تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے آزادی سے حقیقی آزادی کی تلاش میں خان کے متوالے وطن پرست ایک بار پھر شیل لاٹھیاں اور گولیاں کھانے اپنے ہی دارالحکومت آ رہے ہیں، کپتان کا اپنی عوام پر بھروسہ ہے اور خان کا یقین بتا رہا ہے کہ ہم اپنی منزل یعنی حقیقی آزادی حاصل کرنے کے نہایت قریب ہیں
PTI
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
بہت جلد خان ریلیز ہونے والا ہے انشاللہ بیرسٹر گوہر ✌
-
۲۴ نومبر تاریخ بنانے کے لیے خود بھی تیار رہنا ہے، اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس حوالے سے تیار کرنا ہے۔ #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی
-
*یاد رکھیں غلامی سے نکلو گے تو نسلیں آزاد ہوں گی اور ترقی کریں گی۔* *24 نومبر کی اہمیت کو سمجھیں*
-
🚨 عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں